تعمیراتی کمپنی پر دستی بم حملہ 5 اہلکار زخمی

 


ڈیرہ مراد جمالی،موٹرسائیکل سواروں کاتعمیراتی کمپنی پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بجلی گریڈ اسٹیشن روڈ پر کام کرنے والے  اہلکاروں پر  دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا - 

زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

مزید کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post