کیچ مسلح افراد کی فائرنگ 2 افراد قتل ایک زخمی

 


 بلوچستان ضلع کیچ زامران  اور مند بلو می میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے  دو افراد کو قتل کردیا ۔ 

کیچ کے تصحصیل مند بلو  بازار میں دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ثناء ولد شوکت سکنہ بل بازار مند نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔  

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو تعلق سرکاری مسلح جتھے سے ہے ۔ 

دوسری جانب گزشتہ رات اشوئی زامران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے امام ولد سوالی سکنہ شمسر زیارت  نامی شخص کو قتل جبکہ  منظور  کو زخمی کردیا افراد فرار ہوگئے ۔ 

واقعہ  کے محرکات تاحال معلوم  نہیں ہوسکے ہیں۔ 


 


Post a Comment

Previous Post Next Post