کیچ ،آواران پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری، لوگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

 


بلوچستان ضلع کیچ اور ضلع آواران کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے  ۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقہ کلبر زامران کے پہاڑوں میں فوج کشی جاری ہے ۔ 

دوسری جانب ضلع آواران کے پیراندر کچ اور پنیامو  کے پہاڑوں میں بھی فوج کشی جاری ہے ۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے آواران کے بعض دیہات ،گاوں اور محلہ داروں کو فوج کی مرکزی کیمپ بلاکر ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ 

آخری اطلاع تک دونوں اضلاع سے تاحال کسی قسم کے نقصانات کی اطلاعات نہیں ملی ہیں ۔ 



 


Post a Comment

Previous Post Next Post