ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے مرکزی شہر واجہ باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عباس عرف لکھو ولد بودو سکنہ نودڑہ محلہ چَلکی نامی شخص کو قتل کردیا ۔
بتایا جارہاہے کہ مزکورہ شخص کا تعلق بلوچ آزادی پسند تنظیم سے تھا جس نے 2018 میں بندوق پھینک کر ریاست سامنے
سرینڈر کیا تھا ۔