بولان اور مستونگ کے پہاڑوں میں فوج کشی جاری

 


بلوچستان کے ضلع بولان اور ضلع  مستونگ کے معروف پہاڑوں  میں پاکستان فوج کی بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع  کے مطابق وسیع پیمانے کی  فوج کشی  میں گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ کئی مقامات پر شیلنگ کی اطلاعات بھی ہیں ۔

تاہم نقصانات بارے معلومات  نہیں مل سکے ہیں ۔ 

آپ کو علم ہے دو دن قبل مستونگ کھڈ کوچہ کے پہاڑوں میں فوج کشی دوران 3 افراد ھلاک تین زخمی ہوگئے تھے ۔ 

اس طرح گزشتہ رات پنجگور غریب آباد میں فوج کشی دوران 2 افراد ھلاک دو زخمی حالت میں فورسز نے اغوا کردیاتھا جن کے بارے لواحقین کو معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post