خضدار ، جعلی مقابلے میں مارے جانے والے جبری لاپتہ 4 نوجوان کی تدفین کی گئی

 


خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چ لیویز اہلکار فیاض جتک کی تدفین انکے آبائی علاقہ کرخ اور  نثار احمد زہری کی تدفین جعفر آباد ،سعید احمد کی بازگیر اور  نعیم احمد کی تدفین

بازگیر مدرسہ قبرستان میں کی گئی ۔ 


آپ کو علم ہے پاکستانی فوسرز نے جون کے ماہ میں سعید احمد مینگل کو   ان کے دیگر دوستوں نثار احمد زہری اور  محمد نعیم شیخ  ،جبکہ 13 جولائی کو   لیویز اہلکار فیاض جتک ولد کریم بخش

 کو خضدار آرسی ڈی شاہراہ سے  حراست جبری لاپتہ کیاگیا تھا ۔ 

گزشتہ روز خضدار سے فیاض جتک کی مسخ شدہ نعش اور شال ہسپتال میں رکھے گئے  ،سعید ،نثار اور نعیم کی نعیم کی انتہائی بوسیدہ  مسخ شدہ نعشیں ملے تھے ،بتایا جارہاہے کہ انھیں فورسز نے جعلی مقابلے میں بولان میں قتل کرکے روڈ کنارے پھینک دی تھا جبکہ فیاض کو خضدار ہی میں قتل کرنے بعد پھینکا تھا ۔ 

بتایا جاجارہاہے کہ  چاروں نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے خضدار کے صحافی صدیق کے قتل کے الزام میں حراست میں لیکر لاپتہ کردیاتھا۔ 



Post a Comment

Previous Post Next Post