پنجگور ￴موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نشانہ بنادیا

 


بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ مرگو ڈن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے  فائرنگ کرکے موبائل ٹاور کو ناکارہ کردیا اور بعد ازاں اس کے مشینری اور دیگر ساز وسامان  کو آگ لگادی اور فرار ہوگئے  ۔ 

آخری اطلاع تک ٹاور کو جلائے جانے کی ذمہداری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post