پاکستانی فورسز ہاتھوں 13 سالہ بچہ جبری لاپتہ

 


بلوچستان پاکستانی فوج نے جیرک باڈر پر  مزدوری کرنے والے 13 سالہ شہسوار ولد  شہید حسین عرف  چیسل  کو  غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ 

 لواحقین  نے   کہاہے کہ وہ اپنے والد کے شہادت کے بعد مزدوری کرکے گھر کا خرچہ چلاتے تھے ،ان کا کسی سیاسی  سماجی تنظیم سے تعلق نہیں تھا ۔ 

اگر اس پر کوئی الزام تھا تو انھیں پولیس   باقاعدہ قانونی طریقے سے آکر تفتیش کیلے لے جاتا ہم خود تعاون کرتے اس طرح ایک معصوم بچے کو اپنے آپ کو ریاست کہنے والے ملک کے ریگولر فوج غنڈہ گردی سے اغوا کرکے لاپتہ کرے تو ماتم ہی کیا جاسکتا ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post