ہرنائی کوئلہ کان ٹھیکدار مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء

 


ہرنائی مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ٹھیکدار کو اغوا کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی   تور غر سے نامعلوم افراد نے حاجی انور شاہ ایریا سے عمر نامی کوئلہ کے پیٹی ٹھیکیدار کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے -

واقعہ کے بعد پولیس اور انتظامیہ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر مغوی  کی تلاش شروع کردی ہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post