بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ پرپکی میں پاکستانی فورسز نے یکم جولائی 2024 کی رات 2 بجے کے قریب گھر پر چھاپہ مار کر داؤد ولد اسماعیل نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ، جس کے بعد نوجوان تاحال لاپتہ ہے ۔
لواحقین نے نوجوان کے بازیابی کیلے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں ،کارکنوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔