کوئٹہ ایگل فورس اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

 


بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ  میں ایگل فورس کو ایک بم  حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ پولیس نے سریاب روڈ پر دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔

 بتایا جارہاہے کہ دھماکے میں موٹر سائیکل سوار ایگل فورس کے اہلکاروں کو اس وقت بم حملے میں نشانہ بنایاگیا  جب وہ کھانا کھانے کیلئے جارہے تھے تو انھیں    نشانہ بنایا گیا ۔ 

بم دھماکے میں فورسز اہلکاروں کو نقصان اٹھانے کی اطلاعات ہیں جبکہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post