آواران میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت عاقل ولد بشیر کے نام سے ہوا ہے جو آواران کے علاقے تیرتیج کا ریائشی ہے، پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے آج صبح ان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔