مشکے: دشمن پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

 


آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شام ساڑھے سات بجے ضلع آواران کے تحصیل   مشکے کے علاقہ اوگار   میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ اوگار مشکے میں قائم دشمن کی چوکی پر سرمچاروں نے پہلے چوکی کے حفاظت کیلے معمور محافظ اہلکار کو  اسنائپنگ حملے میں ھلاک کردیا  اور بعد میں چوکی پر  بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کیاگیا۔ جس سے دشمن کو مزید جانی و مالی نقصان پہنچا ۔

ترجمان نے کہاہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، بلوچ سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post