بلیدہ پاکستانی فوج نے دو افراد جبری لاپتہ کردیئے ،بربریت جاری

 


بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستان فوج کی بربریت جاری دو افراد جبری لاپتہ کردیئے۔

اطلاعات کے مطابق گردانک اور شورما کور کے مقامات فورسز  بربریت کر رہے ہیں جہاں انھوں نے اس دوران پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت مراد ولد عبداللہ اور شوکت کے ناموں سے ہوا ہے۔

آپ کو علم ہے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز مسلسل غیر اعلانیہ فوج کشی میں مصروف ہیں، جاری ہفتے دوران شال سمیت بعض علاقوں سے  دسیوں افراد جبری لاپتہ کیے گئے ہیں ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post