پنجگور جھڑپ میں ہلاک، ڈیتھ اسکواڈ کے تین کارندوں کی شناخت ہوگئی

 


پنجگور کیلکور میں نامعلوم مسلح افراد  اور مقامی ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کاروں کے درمیان  شدید جھڑپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ھلاک 3 آلہ  کاروں اور دو زخمیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ جن کی شناخت ناصر ولد بادی ، جمعہ اور اسحاق پسران  نذر جان اور دو زخمیوں کی شناخت عبدالواحد ولد لعل بخش  اور مہردل ساکنان  بالگتر کے ناموں  سے ہوا ہے۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے تاہم ان کے نام سامنے نہیں آسکے ہیں ۔ 

آپ کو علم ہے گزشتہ روز جب جھڑپ میں مذکورہ سرکاری کارندوں کی ھلاکت کا واقع پیش آیا تھا تو پاکستانی زمینی اور فضائی کمک پہنچی تھی اس دوران جنگی ہیلی کاپٹروں نے مذکورہ پہاڑوں میں بمباری کی تھی ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post