بلوچستان کے ضلع کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں اپنے بھائی سمیت جبری لاپتہ صادق
نور بلوچ بازیاب ہو اہے ۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ صادق نور ولد نور اللہ کو آج 24 جون کو رہا کر دیا گیا ہے ، صادق نور کو ان کے بھائی شاہ جان سمیت 16 جون 2024 کو بلیدہ گلی سے لاپتہ کیا گیا تھا۔