کوئٹہ سریاب روڈ ، ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ

 


 کوئٹہ  سریاب روڈ پر مِل سکول کے قریب قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔

ذرائع کے مطابق حملہ  شال شہر میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول سے توڑا آگے مقامی ہوٹل کے قریب قائم  فرنٹیئر کور ایف سی چوکی پر دستی بم پھینک کر کیاگیا ۔ 

 دھماکے کے نتیجے میں چوکی میں موجود ایف سی اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post