قلات:پاکستانی فورسزنے فوج کشی شروع کردی ، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری

 


بلوچستان کے ضلع قلات میں بڑے پیمانے پر فوج کشی شروع کردی ہے زمینی فوج کے علاوہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق قلات شہر اور منگچر میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور، پولیس و دیگر سمیت سرکاری یافتہ مسلح جھتے (ڈیتھ اسکواڈ) کے کارندے بڑی تعداد میں  فوج کشی میں حصہ لے رہے ہیں ۔

ہربوئی اور مہلبی کے درمیانی علاقے میں بھی فورسز کی موجودگی کی اطلاعات ہیں۔

حکام نے اس حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔



Post a Comment

Previous Post Next Post