قلات ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی  بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 جون کو صبح کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس بازار میں فائرنگ کرکے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ خادم حسین پندرانی ولد دُر محمد کو ہلاک کیا۔

انھوں نے کہاہے کہ خادم حسین ایک طویل عرصہ سے منگچر و گردونواح میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کا تشکیل یافتہ ڈیتھ سکواڈ چلاتا تھا۔ متعدد بلوچ نوجوانوں کو ایجنسیوں کے ہاتھوں اغواء اور شہید کرچکا ہے۔ پاکستانی فوج کی ایماء پر بلوچ قومی نسل کشی کے ساتھ ساتھ علاقے میں ہر طرح کی سماجی برائی میں ملوث رہ چکا ہے۔

بی ایل اے مذکورہ علاقے میں سرگرم تمام پاکستانی آلہ کاروں اور مخبروں کی فیملیز کو تنبیہ کرتی ہے کہ اپنے بندوں کو اس کام سے دور رکھیں بصورت دیگر وہ اپنے نقصان کا ذمہ دار ہوں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post