گوادر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر خاتون کو لاپتہ کرنے کی کوشش کی

 


گوادر  سربندر  میں قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر خواتین بچوں کو ہراساں کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ ہانی نامی ایک خاتون کو غیر قانونی حراست میں لینے کی کوشش کی ، تاہم خاتون  کی گھر میں عدم موجودگی کی وجہ سے وہ ناکام ہوگئے ۔ 

بعد ازاں فورسز نے گھر میں توڑپھوڑ کی اور  چلے گئے ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post