بارکھان نامعلوم مسلح افراد نے ٹاور کو آگ لگادی

 


بارکھان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے بارکھان کے علاقہ ایشانی زکریا کے مقام پر  لگائے گئے یوفون کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ میں ناکارہ کرنے کے بعد اس کے مشینری کو آگ لگاکر فرار ہوگئے ۔ 

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post