ڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری: مزید دو بھائی فوج کے ہاتھوں لاپتہ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن پاکستانی فوج نے ڈیرہ بگٹی شہر سے دو بھائیوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ جن کی شناخت احمد علی ولد دلاور بگٹی اور نواز علی ولد دلاور بگٹی کے ناموں سے ہوا ہے۔
آپ کو علم ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں پچھلے دو مہینوں سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔