کیچ کے مرکزی شہر تربت شاہی تمپ میں موبائل ٹاور کو اُڑانیکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بیبرگ بلوچ

 


کیچ بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے  کے  ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے  گزشتہ شب تقریبا  2:30 کے وقت کیچ کے مرکزی شہر تربت شاہی تمپ میں زونگ موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگاکر ناکارہ  کردیا ،جس کی ذمہداری وہ  قبول کرتے ہیں۔

 انھوں نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ قابض ریاستی   جاسوسی اور دیگر استحصالی منصوبوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post