بلوچستان کے علاقے منگچر میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر ٹریفک کے ایک حادثے زخمی ہوئے ، ماما قدیر اپنے آبائی علاقے سوراب سے کوئٹہ جا رہے تھے جہاں انہیں منگچر کے مقام پہ ٹریفک کا حادثہ پیش آیا
ماما قدیر بلوچ کو طبی امداد کیلئے مستونگ غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا،
حادثے میں ماما قدیر کے ہاتھ ، پاؤں اور کمر زخمی ہوئے،
ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالات خطرہ سے باہر ہیں