اوتھل پاکستانی خفیہ اداروں نے تین مسافروں کو کوچ سے اتار کرکے جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوتھل زیرو پوائنٹ کے نزدیک اورماڑہ سے کراچی جانے والے 4 نوجوانوں کو پاکستانی پولیس اور خفیہ اداروں نے مسافر کوچ سے زبردستی اتار لے جانے کی کوشش کہ تاہم مسافروں نے مزاحمت کرتے ہوئے اورماڑہ کے رہائشی نوجوان حسنین کو چھڑا لیا مگر پسنی کے رہائشی درمحمد نامی نوجوان سمیت تین نوجوانوں کو لے گئے۔
بتایا جارہاہے کہ اورماڑہ کے رہائشی نوجوان کے موبائل اور دیگر سامان بھی لے گئے ہیں ۔