چاغی مالبردار ٹرین بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان سے کوئٹہ جارہی تھی کہ 565 کلو میٹر پر حادثے کا شکار ہوا ، مالبردار ٹرین کی بوگیاں سیلفر سے بھرے ہوئے تھے
مالبردار ٹرین ،کی انجن، ریسٹ وین، چکڑا سمیت متعدد بوگیاں متاثر ہوئے ہیں
جبکہ احکام کے مطابق ریلوے لائن کی بحالی تک پاک ایران ریلوے ٹریک بند رہیگا
گزشتہ شب مسلح افراد نے نوشکی میں ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تھا
اس وقت تمام مالبردار ٹرینیں روک دی گئی ہیں.
زراہع کے مطابق ٹرین کو نشانہ بنایا گیا تھا