مشکے: دشمن فوج پر حملے میں دو اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل ایف

 


مشکے بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے جمعہ 12 اپریل کو مشکے میں قابض دشمن فوج پر حملے میں دو اہلکار ہلاک کیے۔

انھوں نے کہاہے کہ حملہ مشکے کے علاقے نلی کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر کیا گیا، جہاں سرمچاروں نے جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ شدید حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ 

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، اور بلوچستان کہ مکمل آزادی تک دشمن فوج اور اس کے تمام مفادات پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post