خضدار آج دس بجے بم دھماکے میں ھلاک بچے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

 


خضدار بم دھماکے میں شہید ہونے والے 13 سالہ  جواد ولد محمد یوسف مینگل کی نماز جنازہ آج صبح دس بجے جعفر آباد خضدار میں ادا کی جائے گی ۔ 

آپ کو علم ہے اتوار کی شام افطاری کے وقت خضدار کے مصروف ترین روڈ عمر فاروق چوک جہاں شاپنگ سنٹروں کی مرکز  واقع ہے ، موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا  جب کافی لوگوں کی بھیڑ تھی۔ جس میں جواد سمیت 3 افراد ھلاک اور  خواتین بچوں سمیت 10 افراد  زخمی  ہوگئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post