بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جھاو میں قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار ہلاک ایک زخمی کیاہے۔
بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 17 مارچ اتوار کی شام ساتھ بجے جھاو کے کوٹو دمب میں قائم دشمن فوج کی چوکی پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور ایک اہلکار شدید زخمی ہواہے۔
انھوں نے کہاہے کہ حملہ اس وقت کیاگیا جب قابض دشمن بھاری تعداد میں چوکی پر موجود تھا، حملے میں دشمن کے گاڑیوں اور چوکی کو نقصان ہوا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، اور سرزمین کی آزادی تک دشمن پر حملے جاری رہیں گے۔