گوادر بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گوادر میں اسنائپر حملے میں پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا کردیا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹر نے 14فروری کی شام ساڑھے چار بجے گوادر کے علاقے بگانی کور میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی کے باہر کھڑے دشمن اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیاہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔