تمپ حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک کئے هیں۔ بی ایل ایف

 


کیچ  بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات تقریبا نو بجے دازن تمپ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے چوکی کو نشانہ بنایا۔۔

 انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن کی چوکی کو قریب سے خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایاہے۔چوکی میں موجود دو اہلکار موقعے پر ہلاک ہوئے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ دارفی قبول کرتی ہے، سرزمین کی آزادی تک دشمن فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post