کوئٹہ لانگ مارچ جمعہ کے دن شال سے روانہ ہوکر کوہلو میں پڑاو کرے گی ۔ ترجمان بی وائی سی

کو ئٹہ لانگ مارچ جمعہ کے دن شال سے روانہ ہوکر کوہلو میں پڑاو کرے 


کوئٹہ  بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے ترجمان کے  جاری  بیان کے مطابق  تحریک کے 23 ویں دن شال سے ایک گرینڈ رخصتی پروگرام کے بعد کل شام کوہلو میں پڑاؤ کیا جائے گا۔ جبکہ اگلے دن کوہلو میں رجسٹریشن کمیپ سمیت ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

 کوہلو کے باشعور بلوچ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مکران سے جھالاوان اور جھالاوان سے شال اور کوئٹہ سے کوہلو آنے والے اس تحریک کا بھرپور استقبال کریں اور اس کا ساتھ دیں کیونکہ یہ تحریک صرف ایک شخص کیلئے نہیں بلکہ بلوچ قومی بقاء کیلئے جاری ہے اگر ہمیں ریاستی تشدد اور جبر سے بچنا ہے تو ہمیں اس تحریک کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post