بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند کے بعض علاقوں میں فوج کشی جاری ہے ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق جمعرات کی الصبح سے پاکستانی فورسز قافلے
مند کے پہاڑی علاقوں موکندر، کروچی ڈلیدار اور آس پاس کے پہاڑی علاقو ں میں داخل ہوگئے ہیں اور فوجی کشی میں مصروف ہیں ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ علاقوں سے تاحال کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
آپ کو علم ہے آج پاکستانی فورسز نے ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی میں زمینی اور فضائی فوج کشی بھی شروع کردی ہے اور بعض مقامات پر ہیلی کاپٹروں نے بمباری کی ہے۔ جس میں بعض خانہ بدوشوں کے مویشی ھلاک ہوئے ہیں ۔
