لاڑکانہ: سی ٹی ڈی نے لاپتہ لطیف بلوچ کو منظر عام پر لاکر جھوٹا ایف آر درج کروالیا



پاکستانی بدنام زمانہ فورسز کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے سندھ سے جبری لاپتہ ہونے والے بلوچستان کے رہائشی عبداللطیف ولد بچا  کو منظر عام پر لاکر  بلوچ آزادی پسند تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈ کے کارکن ظاہر  کردیا ہے ۔ 

آپ کو علم ہے بلوچستان کے علاقے سبی لہڑی کا رہائشی لطیف ولد بچا کو سندھ کے شہر لاڑکانہ سے 29 نومبر کو فورسز نے اغوا کرکے جبری لاپتہ کردیا  تھا ۔

لواحقین نے کہا ہے کہ لطیف سندھ نقل مکانی کرکے وہاں مزدوری کررہا تھا کہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post