نوشکی اور گردنوح میں جنگی ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری،درندگی کا خدشہ



نوشکی اور گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں پاکستان فوج کے ہیلی کاپٹروں کی اتوار کی الصبح سے گشت جاری ہے ۔  

پہاڑی علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کی گشت پہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فضائی و زمینی آپریشن کی جارہی ہے ۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقوں میں مختلف اوقات میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن ہوتے رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post