بلوچ راج کے ترجمان کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے چیرمین عبداللہ صالح، بساک کے سابق سیکریٹری جنرل آصف بلوچ، معراج خالد، جمیل بلوچ
اور دیگر سیاسی کارکنوں کو پولیس نے مذاکرات کے لیے بُلا کر لاپتہ کردیا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ پچھلے 3 گھنٹوں سے ان سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔ پر امن جدوجہد کو تشدد سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے ڈیرہ غازی خان میں سیاسی سماجی طلباء کو مذاکرات بہانے بلاکر لاپتہ کرنے کی مذمت کی ہے ۔
