تمپ میں قابض فوج کے ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ کرکے ہلاک کیا۔ بی ایل ایف




بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ اسنائپر شوٹرز نے جمعرات کے دن دو بجے قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک2 کردیا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے  تمپ ' برت کور ' میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ کرکے دشمن فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فوج اور ان کے مفادات پر بی ایل ایف کے حملے جاری رہیں گے۔

 

Post a Comment

Previous Post Next Post