بلوچستان بولان کے علاقے ڈھاڈر سکی تنگ میں پاکستانی فورسز کی گشتی ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ۔ اطلاعات کے مطابق فورسز پر حملہ آج صبح 10 بجے کے قریب ہوا۔معتدد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
آخری اطلاع تک فورسز پر حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔