پسنی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ



بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے حسن ولد صدیق کےنامی ایک شخص کو  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا مذکورہ نوجوان کو پاکستانی فورسز نے رواں ماہ تین دسمبر کو پسنی سے حراست میں لیا  ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post