بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ کلات چیر میں قائم ایکسچینج چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق واقع کے بعد فورسز نے الصبح تمپ مچکدگ اور جنگل میں فوج کشی شروع کردی ہے۔
آخری اطلاع تک حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
