کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سرمچاروں نے اتوار 03 دسمبر کی شام ساڑھے پانچ بجے کیچ کے علاقہ زامران میں کوتان کے مقام میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ حملے میں دشمن فوج کے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فوج پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔