نصیر آباد پھر جعلی مقابلے میں پانچ افراد کو قتل کردیا گیا آئی ایس پی آر نے اعتراف کرلیا

 


نصیر آباد ( نامہ نگار ) نصیر آباد آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق فورسز نے
نصیرآباد میں  فوجی آپریشن کارروائی دوران 5 مسلح افراد کو  ہلاک کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا ہے ،دوسری جانب علاقائی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی کاروائی ہمارے علم میں نہیں ہے کہ یہ واقعہ کہاں پیش آیا ہے ،سیاسی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ فورسز پہلے سے جبری لاپتہ افراد کو قتل کرکے جھوٹا بیانیہ جاری کرتے ہیں ۔
گذشتہ ہفتے بھی متعدد افراد کو ھلاک کرنے کا دعوی کیا تھا مگر وہ بھی جبری لاپتہ افراد نکلے ،جن کے اہلخانہ میڈیا میں ان کی جبری گمشدگی کی اطلاع میڈیا میں دی تھی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post