راولپنڈی : گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں شاہراہ قراقرم پر بڈور کے قریب مسلح افراد نے عام مسافر بس میں فوجی اہلکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں 8 افراد اہلکار موقع پر ھلاک جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔
فائرنگ میں ھلاک ہونے والے 2 اہلکاروں کی شناخت
حوالدار نصیر 23 بی آر ،سپاہی قیوم 23 بی آر۔جبکہ پانچ زخمی اہلکاروں کی شناخت یوپی این کے مسروف 23 بی آر
2. یوپی این کے عابد شاہ 23 بی آر،سپاہی معاذ ،
، سپاہی عباس 23 BR اور سپاہی عمر 1st BR سے ہواہے ۔
بتایا جارہاہے کہ فوج سے لدی مسافر بس ضلع غدر سے راولپنڈی جارہی تھی۔ ڈپٹی کمشنر چلاس عارف احمد کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔