پنجگور بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نےجاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب پنجگور شہر میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے کیمپ کے حفاظتی چوکیوں پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے، چوکی کے اندر دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چار دشمن اہلکار زخمی ہوگئے، حملے میں دشمن فوج کو مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگی۔