کیچ فورسز ہاتھوں نوجوان طالب علم جبری لاپتہ



کیچ کے مرکزی شہر تربت سے بلوچ طالبعلم احمد ابراہیم  فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں گزشتہ  رات پاکستانی فورسز نے تربت کے علاقے آبسر ڈکی بازار سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے -

لواحقین نے نوجوان نے بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

آپ کو علم ہے ایک طرف طلباء کو جبری لاپتہ کرنے کے خلاف پاکستانی ہائی کورٹ نے نگران وزیر اعظم اور اہم وزرا کو 29 نومبر کو طلب کرلیا ہے ،مگر دوسری جانب طلباء ہی کو جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post