اوتھل لومز یونیورسٹی اوتھل سے دو ویگو گاڑی سوا ر نامعلوم مسلح افراد نے سیکنڈ سمسٹر کے طالبعلم سمیر بلوچ کو اغواء کرکے لے گئے۔
سیاسی و سماجی حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سمیر بلوچ کی جبری اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فی الفور باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔