امریکہ سے جنگی ساز و سامان کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی

  


تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ سے جنگی ساز و سامان کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی ہے۔ اسرائیل کی وزارت دفاع کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز سے سامان کو اتارا جا رہا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مدد کی فراہمی کا اعلان کیا تھا۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post