کیچ فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ



کیچ پاکستانی فورسز نے گذشتہ رات کیچ کے تحصیل تمپ گومازی میں چھاپہ مارکر نوجوان چاکر ولد اختر نامی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے وقت فورسز نے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بناکر مذکورہ نوجوان کو گھر والوں کے سامنے تشدد کرتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post