پنجگور فورسز کارندوں نے دکاندار سے ڈیڑھ کروڑ روپے چھین لئے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج پنجگور بازار میں سرے عام دن دھاڑے حاجی اکرم موبائل کمیونیکیشن کے دکاندار سے پاکستانی فورسز کے بنائے گئے مسلح جتھے نے ڈیڑھ کروڑ روپے چھین کر فرار فرار ہوگئے ۔
علاقائی ذرائع کا الزام ہے کہ مسلح افراد نے فورسز کے اشارہ پر دکاندار کو لوٹ لیاہے۔ اور مذکورہ رقم کا آدھا حصہ کیمپ والوں اور بقیہ رقم مذکورہ دلالوں کا ہے ۔