تربت پولیس کے مطابق گزشتہ شب مند کے علاقہ گیاب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ملا بہادر ولد بشیر احمد نامی شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مقتول کو ایران میں متحرک کسی مذہبی تنظیم سے جوڑا جارہا ہے ۔
تاہم کسی آزاد زرائع سے اس تعلق کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے ۔